Inicio / Biblioteca del Hadiz / Sahih Muslim / Libro 40: The Book Concerning the Use of Correct Words / Hadiz 5868
Sahih Muslim
Hadiz 5868 — Libro 40: The Book Concerning the Use of Correct Words
كتاب الألفاظ
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَقُولُوا كَرْمٌ . فَإِنَّ الْكَرْمَ قَلْبُ الْمُؤْمِنِ " .
Sahih Muslim › Libro 40: The Book Concerning the Use of Correct Words › Hadiz 5868
Traducción al inglés
Abu Huraira reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:Do not use the word karm (for wine) for worthy of respect is the heart of a believer
Traducción al urdu
سعید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ، کہ آپ نے فر ما یا : " ( انگور اور اس کی بیل کو ) کرم نہ کہو ، کیونکہ ( حقیقت میں ) کرم مو من کا دل ہو تا ہے ۔