Inicio / Biblioteca del Hadiz / Sahih Muslim / Libro 6: The Book of Prayer - Travellers / Hadiz 1711
Sahih Muslim
Hadiz 1711 — Libro 6: The Book of Prayer - Travellers
كتاب صلاة المسافرين وقصرها
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، وَحَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ، كِلاَهُمَا عَنْ زَيْدٍ، قَالَ حَسَنٌ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، حَدَّثَنِي الضَّحَّاكُ بْنُ عُثْمَانَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ لَمَّا بَدَّنَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَثَقُلَ كَانَ أَكْثَرُ صَلاَتِهِ جَالِسًا .
Sahih Muslim › Libro 6: The Book of Prayer - Travellers › Hadiz 1711
Traducción al inglés
A'isha reported:When the Messenger of Allah (ﷺ) grew bulky and heavy he would observe (most of his Nafl) prayers sitting
Traducción al urdu
عبداللہ بن عروہ کے والد عروہ بن زبیر نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی انھوں نے کہا : جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بدن زرا بڑھ گیا اور آپ بھاری ہوگئے تو آپ کی نماز کا زیادہ تر حصہ بیٹھے ہوئے ( ادا ) ہوتا تھا ۔