Inicio / Biblioteca del Hadiz / Sahih Muslim / Libro 17: The Book of Suckling / Hadiz 3615
Sahih Muslim
Hadiz 3615 — Libro 17: The Book of Suckling
كتاب الرضاع
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، - قَالَ ابْنُ رَافِعٍ - حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيَّبِ، وَأَبِي، سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ " .
Sahih Muslim › Libro 17: The Book of Suckling › Hadiz 3615
Traducción al inglés
Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:The child is to be attributed to one on whose bed he is born, and for a fornicator there is stoning
Traducción al urdu
معمر نے زہری سے خبر دی ، انہوں نے ابن مسیب اور ابوسلمہ سے ، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " بچہ بستر والے کا ہے اور زانی کے لیے پتھر ( ناکامی اور محرومی ) ہے