العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
English

Home / Hadith Library / Sunan an-Nasa'i / Book 27: The Book of Divorce / Hadith 3426

Sunan an-Nasa'i

Hadith 3426 — Book 27: The Book of Divorce

كتاب الطلاق

It was narrated from 'Abdur-Rahman bin Ka'b bin Malik that his father said:"The envoy of the Messenger of Allah came to me and said: 'Keep away from your wife.' I said: 'Should I divorce her?' He said: 'No, but do not approach her.'" And he (the narrator) did not mention (the words): "Go to your family
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniSahih · Zubair Ali Zai

Sunan an-Nasa'i › Book 27: The Book of Divorce › Hadith 3426

Arabic original
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، - وَهُوَ ابْنُ ثَوْرٍ - عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ فِي حَدِيثِهِ إِذَا رَسُولٌ مِنَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَدْ أَتَانِي فَقَالَ اعْتَزِلِ امْرَأَتَكَ ‏.‏ فَقُلْتُ أُطَلِّقُهَا قَالَ لاَ وَلَكِنْ لاَ تَقْرَبْهَا ‏.‏ وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ الْحَقِي بِأَهْلِكِ ‏.‏
Urdu translation
عبدالرحمٰن بن کعب اپنے والد کعب بن مالک رضی الله عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے واقعے کے ذکر میں بتایا: اچانک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک قاصد میرے پاس آیا اور کہا تم اپنی بیوی سے جدا ہو جاؤ، میں نے اس سے کہا: میں اسے طلاق دے دوں، اس نے کہا نہیں، طلاق نہ دو، لیکن اس کے قریب بھی نہ جاؤ۔ اس حدیث میں انہوں نے «الحقی باھلک» کا ذکر نہیں کیا ہے۔
‹ Previous38 / 174Next ›

Read the full book