العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
English

Home / Hadith Library / Sahih Muslim / Book 35: The Book of Sacrifices / Hadith 5100

Sahih Muslim

Hadith 5100 — Book 35: The Book of Sacrifices

كتاب الأضاحي

Ibn 'Umar reported Allah's Apostle (ﷺ) having said:None of you should eat the flesh of his sacrificial animal beyond three days

Sahih Muslim › Book 35: The Book of Sacrifices › Hadith 5100

Arabic original
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، ح وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ ‏ "‏ لاَ يَأْكُلْ أَحَدٌ مِنْ لَحْمِ أُضْحِيَّتِهِ فَوْقَ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ ‏"‏ ‏.‏
Urdu translation
لیث نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فر ما یا : " تم میں سے کو ئی شخص اپنی قربانی کے گو شت میں سے تین دن کے بعد ( کچھ ) نہ کھائے ۔
‹ Previous37 / 59Next ›

Read the full book