Startseite / Hadith-Bibliothek / Sahih Muslim / Buch 35: The Book of Sacrifices / Hadith 5100
Sahih Muslim
Hadith 5100 — Buch 35: The Book of Sacrifices
كتاب الأضاحي
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا لَيْثٌ، ح وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّهُ قَالَ " لاَ يَأْكُلْ أَحَدٌ مِنْ لَحْمِ أُضْحِيَّتِهِ فَوْقَ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ " .
Sahih Muslim › Buch 35: The Book of Sacrifices › Hadith 5100
Englische Übersetzung
Ibn 'Umar reported Allah's Apostle (ﷺ) having said:None of you should eat the flesh of his sacrificial animal beyond three days
Urdu-Übersetzung
لیث نے نافع سے ، انھوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فر ما یا : " تم میں سے کو ئی شخص اپنی قربانی کے گو شت میں سے تین دن کے بعد ( کچھ ) نہ کھائے ۔