Home / Hadith Library / Jami' al-Tirmidhi / Book 10: The Book on Jana''iz (Funerals) / Hadith 1013
Jami' al-Tirmidhi
Hadith 1013 — Book 10: The Book on Jana''iz (Funerals)
كتاب الجنائز
Jabir bin Samurah narrated:"We were with the Prophet (following) the funeral of Ibn Ad-Dahbah, and he was on a horse that was walking quickly, and we were around him, and he was trotting
Sahih · Ahmad Muhammad ShakirSahih · Al-AlbaniSahih Muslim · Zubair Ali Zai
Jami' al-Tirmidhi › Book 10: The Book on Jana''iz (Funerals) › Hadith 1013
Arabic original
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلاَنَ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ، يَقُولُ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي جَنَازَةِ أَبِي الدَّحْدَاحِ وَهُوَ عَلَى فَرَسٍ لَهُ يَسْعَى وَنَحْنُ حَوْلَهُ وَهُوَ يَتَوَقَّصُ بِهِ .
Urdu translation
جابر بن سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابودحداح کے جنازے میں تھے، آپ لوٹتے وقت ایک گھوڑے پر سوار تھے جو تیز چل رہا تھا، ہم اس کے اردگرد تھے اور وہ آپ کو لے کر اچھلتے ہوئے چل رہا تھا۔