العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
English

Home / Hadith Library / Sunan an-Nasa'i / Book 9: The Book of the Qiblah / Hadith 765

Sunan an-Nasa'i

Hadith 765 — Book 9: The Book of the Qiblah

كتاب القبلة

It was narrated that Salamah bin Al-Akwa said:" I said: 'O Messenger of Allah(ﷺ), I go hunting wearing nothing but a single shirt. Can I pray in it?' He said: 'Fasten it to yourself even with a thorn
Hasan · Abu GhuddahHasan · Al-AlbaniIsnaad Hasan · Zubair Ali Zai

Sunan an-Nasa'i › Book 9: The Book of the Qiblah › Hadith 765

Arabic original
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا الْعَطَّافُ، عَنْ مُوسَى بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لأَكُونُ فِي الصَّيْدِ وَلَيْسَ عَلَىَّ إِلاَّ الْقَمِيصُ أَفَأُصَلِّي فِيهِ قَالَ ‏ "‏ وَزُرَّهُ عَلَيْكَ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ ‏"‏ ‏.‏
Urdu translation
سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں شکار پر جاتا ہوں اور میرے جسم پر سوائے قمیص کے کچھ نہیں ہوتا، تو کیا میں اس میں نماز پڑھ لوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ( ہاں پڑھ لو ) اور اس میں ایک تکمہ لگا لو گرچہ کانٹے ہی کا ہو ۔
‹ Previous24 / 35Next ›

Read the full book