Home / Hadith Library / Sunan an-Nasa'i / Book 35: The Book of Agriculture / Hadith 3768
Sunan an-Nasa'i
Hadith 3768 — Book 35: The Book of Agriculture
كتاب المزارعة
It was narrated from Salim, from his father, that he told him from 'Umar:"The Messenger of Allah said: 'Allah forbids you to swear by your forefathers.'" 'Umar said: "By Allah, I never swore by them again, whether saying it for myself or reporting it of others
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniHasan · Zubair Ali Zai
Sunan an-Nasa'i › Book 35: The Book of Agriculture › Hadith 3768
Arabic original
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ، - وَهُوَ ابْنُ حَرْبٍ - عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ عَنْ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ اللَّهَ يَنْهَاكُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ " . قَالَ عُمَرُ فَوَاللَّهِ مَا حَلَفْتُ بِهَا بَعْدُ ذَاكِرًا وَلاَ آثِرًا .
Urdu translation
عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تمہیں اس بات سے روکتا ہے کہ تم اپنے باپ دادا کی قسم کھاؤ ۔ عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم! میں نے اس کے بعد ان کی قسم نہیں کھائی، نہ تو خود کچھ بیان کرتے ہوئے اور نہ ہی کسی دوسرے کی بات نقل کرتے ہوئے