Home / Hadith Library / Sunan an-Nasa'i / Book 25: The Book of Jihad / Hadith 3139
Sunan an-Nasa'i
Hadith 3139 — Book 25: The Book of Jihad
كتاب الجهاد
It was narrated from 'Ubadah bin As-Samit that the Messenger of Allah (ﷺ) said:"Whoever fights seeking only an 'Iqbal, then he will have what he intended
Hasan · Abu GhuddahHasan · Al-AlbaniHasan · Zubair Ali Zai
Sunan an-Nasa'i › Book 25: The Book of Jihad › Hadith 3139
Arabic original
أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْوَلِيدِ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ غَزَا وَهُوَ لاَ يُرِيدُ إِلاَّ عِقَالاً فَلَهُ مَا نَوَى " .
Urdu translation
عبادہ بن صامت رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جہاد کیا اور اس نے ( مال غنیمت میں ) صرف عقال ( یعنی ایک معمولی چیز ) حاصل کرنے کا ارادہ کیا، تو اسے وہی چیز ملے گی جس کا اس نے ارادہ کیا“ ۱؎۔