العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
English

Home / Hadith Library / Sunan an-Nasa'i / Book 1: The Book of Purification / Hadith 206

Sunan an-Nasa'i

Hadith 206 — Book 1: The Book of Purification

كتاب الطهارة

It was narrated that 'Aishah said:"Umm Habibah bint Jahsh consulted the Messenger of Allah (ﷺ) and said: 'O Messenger of Allah, I suffer from Istihadah (non-menstrual vaginal bleeding).' He said: 'That is a vein, so perform Ghusl and pray.' And she used to perform Ghusl for every prayer
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniSahih Muslim · Zubair Ali Zai

Sunan an-Nasa'i › Book 1: The Book of Purification › Hadith 206

Arabic original
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتِ اسْتَفْتَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ بِنْتُ جَحْشٍ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُسْتَحَاضُ ‏.‏ فَقَالَ ‏ "‏ إِنَّمَا ذَلِكِ عِرْقٌ فَاغْتَسِلِي وَصَلِّي ‏"‏ ‏.‏ فَكَانَتْ تَغْتَسِلُ لِكُلِّ صَلاَةٍ ‏.‏
Urdu translation
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ام حبیبہ بنت جحش نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا، اور عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے استحاضہ کا خون آتا ہے ( اس حالت میں کیا کروں؟ ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تو ایک رگ ( کا خون ) ہے، تم غسل کر کے نماز پڑھ لیا کرو، چنانچہ وہ ہر نماز کے لیے غسل کرتی تھیں ۔
‹ Previous206 / 324Next ›

Read the full book