Home / Hadith Library / Sahih Muslim / Book 6: The Book of Prayer - Travellers / Hadith 1589
Sahih Muslim
Hadith 1589 — Book 6: The Book of Prayer - Travellers
كتاب صلاة المسافرين وقصرها
A hadith like this has been transmitted by Anas, but no mention has been made of Pilgrimage
Sahih Muslim › Book 6: The Book of Prayer - Travellers › Hadith 1589
Arabic original
وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، جَمِيعًا عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْكُرِ الْحَجَّ .
Urdu translation
(سفیان ) ثوری نے یحییٰ بن ابی اسحاق سے ، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی سابقہ حدیث کے مانند حدیث وروایت کی اور ( اس میں ) حج کاتذکرہ نہیں کیا ۔