Home / Hadith Library / Sahih Muslim / Book 36: The Book of Drinks / Hadith 5300
Sahih Muslim
Hadith 5300 — Book 36: The Book of Drinks
كتاب الأشربة
Jabir reported that Allah's Messenger (ﷺ) commanded the licking of fingers and the dish, saying:You do not know in what portion the blessing lies
Sahih Muslim › Book 36: The Book of Drinks › Hadith 5300
Arabic original
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَمَرَ بِلَعْقِ الأَصَابِعِ وَالصَّحْفَةِ وَقَالَ " إِنَّكُمْ لاَ تَدْرُونَ فِي أَيِّهِ الْبَرَكَةُ " .
Urdu translation
سفیان بن عینیہ نے ابو زبیر سے ، انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انگلیاں اور پیالہ چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا : " تم نہیں جانتے اس کے کس حصےمیں برکت ہے ۔