العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
English

Home / Hadith Library / Sahih Muslim / Book 36: The Book of Drinks / Hadith 5142

Sahih Muslim

Hadith 5142 — Book 36: The Book of Drinks

كتاب الأشربة

Abu Huraira reported Allah's Messenger (ﷺ) having said:Wine is prepared from the (fruit) of these two trees-date-palm and vine

Sahih Muslim › Book 36: The Book of Drinks › Hadith 5142

Arabic original
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي، عُثْمَانَ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ أَبَا كَثِيرٍ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةِ وَالْعِنَبَةِ ‏"‏ ‏.‏
Urdu translation
یحییٰ بن ابی کثیر نے کہا کہ ابو کثیر نے انھیں حدیث بیان کی ، انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا؛ " شراب ان دو درختوں ( کے پھلوں ) سے بنائی جاتی ہے ۔ : کھجور اورانگورسے ۔
‹ Previous18 / 255Next ›

Read the full book