Home / Hadith Library / Sahih Muslim / Book 22: The Book of Musaqah / Hadith 4107
Sahih Muslim
Hadith 4107 — Book 22: The Book of Musaqah
كتاب المساقاة
Jabir (Allah be pleased with him) reported that Allah's Apostle (ﷺ) said to him:I have taken your camelfor four dinars, and you may ride upon it to Medina
Sahih Muslim › Book 22: The Book of Musaqah › Hadith 4107
Arabic original
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَهُ " قَدْ أَخَذْتُ جَمَلَكَ بِأَرْبَعَةِ دَنَانِيرَ وَلَكَ ظَهْرُهُ إِلَى الْمَدِينَةِ " .
Urdu translation
عطاء نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : " میں نے تمہارا اونٹ چار دینار ( جو سونے کے ایک اوقیہ کے برابر ہے ) میں لیا اور مدینہ تک اس کی پیٹھ ( پر سواری ) کا حق تمہارا ہے ۔