Home / Hadith Library / Sahih Muslim / Book 15: The Book of Pilgrimage / Hadith 3269
Sahih Muslim
Hadith 3269 — Book 15: The Book of Pilgrimage
كتاب الحج
Abu Huraira (Allah be pleased with him) reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:It is not lawful for a woman to undertake three (days, ) journey except when there is a Mahram with her
Sahih Muslim › Book 15: The Book of Pilgrimage › Hadith 3269
Arabic original
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، - يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ - حَدَّثَنَا سُهَيْلُ بْنُ، أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ يَحِلُّ لاِمْرَأَةٍ أَنْ تُسَافِرَ ثَلاَثًا إِلاَّ وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ مِنْهَا " .
Urdu translation
ابو صالح نے اپنے والد سے انھوں نے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا : " کسی عورت کے لیے حلال نہیں کہ تین دن سفر کرے مگر اس طرح کہ اس کے ساتھ اس کا کو ئی محرم ہو ۔