العربية English Français Español 中文 Deutsch Русский اردو
English

Home / Hadith Library / Sunan Ibn Majah / Book 19: The Chapters on Manumission (of Slaves) / Hadith 2514

Sunan Ibn Majah

Hadith 2514 — Book 19: The Chapters on Manumission (of Slaves)

كتاب العتق

It was narrated from Ibn`Umar that the Prophet (ﷺ) said:“The Mudabbar is part of the one third of the estate.”
Mawdu · Al-AlbaniMawdu · Muhammad Fouad Abd al-BaqiDaif · Zubair Ali Zai

Sunan Ibn Majah › Book 19: The Chapters on Manumission (of Slaves) › Hadith 2514

Arabic original
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ظَبْيَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ ابْنُ مَاجَهْ سَمِعْتُ عُثْمَانَ - يَعْنِي ابْنَ أَبِي شَيْبَةَ - يَقُولُ هَذَا خَطَأٌ يَعْنِي حَدِيثَ ‏"‏ الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ ‏"‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ لَيْسَ لَهُ أَصْلٌ ‏.‏
Urdu translation
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مدبر غلام میت کے تہائی مال میں سے شمار ہو گا ۔ ابن ماجہ کہتے ہیں: میں نے عثمان یعنی ابن ابی شیبہ کو کہتے سنا کہ یہ روایت یعنی «المدبر من الثلث» کی حدیث صحیح نہیں ہے۔ ابوعبداللہ ابن ماجہ کہتے ہیں: اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔
‹ Previous3 / 20Next ›

Read the full book