Home / Hadith Library / Sunan Ibn Majah / Book 15: The Chapters on Charity / Hadith 2394
Sunan Ibn Majah
Hadith 2394 — Book 15: The Chapters on Charity
كتاب الصدقات
It was narrated from 'Abdullah bin Buraidah that his father said:“A woman came to-the Prophet (ﷺ) and said: 'O Messenger of Allah (ﷺ), I gave my mother a slave girl of mine, and she has died.' The Messenger of Allah (ﷺ) said: 'Allah (SWT) has rewarded you, and returned to you your inheritance (without your seeking that.' ”)
Sahih · Al-AlbaniSahih · Muhammad Fouad Abd al-BaqiSahih · Shuaib Al ArnautSahih · Zubair Ali Zai
Sunan Ibn Majah › Book 15: The Chapters on Charity › Hadith 2394
Arabic original
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي تَصَدَّقْتُ عَلَى أُمِّي بِجَارِيَةٍ وَإِنَّهَا مَاتَتْ . فَقَالَ " آجَرَكِ اللَّهُ وَرَدَّ عَلَيْكِ الْمِيرَاثَ " .
Urdu translation
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: اللہ کے رسول! میں نے اپنی ماں کو ایک لونڈی صدقہ میں دی تھی، ماں کا انتقال ہو گیا ( اب لونڈی کا حکم کیا ہو گا؟ ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے تجھے ( تیرے صدقہ کا ) ثواب دیا، اور پھر اسے تجھے وارثت میں بھی لوٹا دیا ۱؎۔