Home / Hadith Library / Sunan Ibn Majah / Book 0: The Book of the Sunnah / Hadith 8
Sunan Ibn Majah
Hadith 8 — Book 0: The Book of the Sunnah
المقدمة (كتاب السنة)
Abu 'Inabah Al-Khawlani said that:The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Allah will continue to plant new people in this religion and use them in His obedience
Hasan · Al-AlbaniHasan · Muhammad Fouad Abd al-BaqiHasan · Shuaib Al ArnautIsnaad Hasan · Zubair Ali Zai
Sunan Ibn Majah › Book 0: The Book of the Sunnah › Hadith 8
Arabic original
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ زُرْعَةَ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عِنَبَةَ الْخَوْلاَنِيَّ، وَكَانَ، قَدْ صَلَّى الْقِبْلَتَيْنِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ " لاَ يَزَالُ اللَّهُ يَغْرِسُ فِي هَذَا الدِّينِ غَرْسًا يَسْتَعْمِلُهُمْ فِي طَاعَتِهِ " .
Urdu translation
ابوعنبہ خولانی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی تھی، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اللہ ہمیشہ اس دین میں نئے پودے اگا کر ان سے اپنی اطاعت کراتا رہے گا ۱؎ ۔