Home / Hadith Library / Sunan Ibn Majah / Book 0: The Book of the Sunnah / Hadith 127
Sunan Ibn Majah
Hadith 127 — Book 0: The Book of the Sunnah
المقدمة (كتاب السنة)
It was narrated that Musa bin Talhah said:We were with Mu'awiyah and he said: "I heard the Messenger of Allah say: 'Talhah is one of those who fulfilled their covenant
Hasan · Al-AlbaniHasan · Muhammad Fouad Abd al-BaqiDaif · Zubair Ali Zai
Sunan Ibn Majah › Book 0: The Book of the Sunnah › Hadith 127
Arabic original
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَنْبَأَنَا إِسْحَاقُ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ كُنَّا عِنْدَ مُعَاوِيَةَ فَقَالَ أَشْهَدُ لَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ " طَلْحَةُ مِمَّنْ قَضَى نَحْبَهُ " .
Urdu translation
موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ ہم معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھے تو انہوں نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: طلحہ ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اپنے کئے ہوئے عہد کو سچ کر دکھایا ۱؎۔