English العربية اردو Français Español Deutsch Русский 中文
Discover IslamDiscover Islam

Home / Hadith Library / Sahih al-Bukhari / Book 85: Laws of Inheritance (Al-Faraa'id) / Hadith 6761

Sahih al-Bukhari

Hadith 6761 — Book 85: Laws of Inheritance (Al-Faraa'id)

كتاب الفرائض

Narrated Anas bin Malik:The Prophet (ﷺ) said, "The freed slave belongs to the people who have freed him," or said something similar

Sahih al-Bukhari › Book 85: Laws of Inheritance (Al-Faraa'id) › Hadith 6761

Arabic original
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ، وَقَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ‏"‏‏.‏ أَوْ كَمَا قَالَ‏.‏
Urdu translation
ہم سے آدم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے معاویہ بن قرہ اور قتادہ نے اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کسی گھرانے کا غلام اسی کا ایک فرد ہوتا ہے“ «أو كما قال‏.‏» ۔
‹ Previous38 / 47Next ›

Read the full book