Home / Hadith Library / Sunan an-Nasa'i / Book 24: The Book of Hajj / Hadith 2736
Sunan an-Nasa'i
Hadith 2736 — Book 24: The Book of Hajj
كتاب الحج
It was narrated that Ibn 'Abbas said:"I heard 'Umar say" 'By Allah, I forbid you to forbid you to perform Tamattur,' but it is mentioned in the Book of Allah and the Messenger of Allah did it" meaning 'Umrah with Hajj
Sahih Isnaad · Abu GhuddahSahih Isnaad · Al-AlbaniIsnaad Sahih · Zubair Ali Zai
Sunan an-Nasa'i › Book 24: The Book of Hajj › Hadith 2736
Arabic original
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا أَبِي قَالَ، أَنْبَأَنَا أَبُو حَمْزَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ، يَقُولُ وَاللَّهِ إِنِّي لأَنْهَاكُمْ عَنِ الْمُتْعَةِ، وَإِنَّهَا، لَفِي كِتَابِ اللَّهِ وَلَقَدْ فَعَلَهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَعْنِي الْعُمْرَةَ فِي الْحَجِّ .
Urdu translation
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا: قسم اللہ کی! میں تمہیں متعہ سے یعنی حج میں عمرہ کرنے سے روک رہا ہوں، حالانکہ وہ کتاب اللہ میں موجود ہے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے کیا ہے۔