English العربية اردو Français Español Deutsch Русский 中文
Discover IslamDiscover Islam

Home / Hadith Library / Sunan an-Nasa'i / Book 24: The Book of Hajj / Hadith 2722

Sunan an-Nasa'i

Hadith 2722 — Book 24: The Book of Hajj

كتاب الحج

It was narrated that Marwan bin Al-Hakam said:"I was sitting with 'Uthan and he heard 'Ali reciting the Talbiyah for "Umrah and Hajj (together). He said 'Were you not forbidden to do this?' He said: 'Yes, but I heard the Messenger of "Allah reciting the Talbiyah for them together, and I will not igore what the Messenger of Allah said in favor of what you say
Sahih · Abu GhuddahSahih · Al-AlbaniSahih Bukhari · Zubair Ali Zai

Sunan an-Nasa'i › Book 24: The Book of Hajj › Hadith 2722

Arabic original
أَخْبَرَنِي عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَى، - وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ - قَالَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَكَمِ، قَالَ كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ عُثْمَانَ فَسَمِعَ عَلِيًّا، يُلَبِّي بِعُمْرَةٍ وَحَجَّةٍ فَقَالَ أَلَمْ تَكُنْ تُنْهَى عَنْ هَذَا قَالَ بَلَى وَلَكِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُلَبِّي بِهِمَا جَمِيعًا فَلَمْ أَدَعْ قَوْلَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لِقَوْلِكَ ‏.‏
Urdu translation
مروان بن حکم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں عثمان کے پاس بیٹھا تھا کہ انہوں نے علی کو عمرہ و حج دونوں کا تلبیہ پکارتے ہوئے سنا تو کہا: کیا ہم اس سے روکے نہیں جاتے تھے۔ انہوں نے کہا: کیونکہ نہیں، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان دونوں ( حج و عمرہ ) کا ایک ساتھ تلبیہ پکارتے ہوئے سنا ہے، تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو آپ کے قول کے لیے نہیں چھوڑ سکتا۔
‹ Previous104 / 467Next ›

Read the full book