Home / Hadith Library / Sahih Muslim / Book 6: The Book of Prayer - Travellers / Hadith 1681
Sahih Muslim
Hadith 1681 — Book 6: The Book of Prayer - Travellers
كتاب صلاة المسافرين وقصرها
A'isha reported: The Messenger of Allah (ﷺ) used to observe two rak'ahs of Sunnah (prayer) when he heard the Adhin and shortened them
Sahih Muslim › Book 6: The Book of Prayer - Travellers › Hadith 1681
Arabic original
حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي رَكْعَتَىِ الْفَجْرِ إِذَا سَمِعَ الأَذَانَ وَيُخَفِّفُهُمَا .
Urdu translation
عبدہ بن سلیمان نے کہا : ہمیں ہشام بن عروہ نے اپنے والد کے حوالے سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے حدیث بیان کی ، کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذان سنتے تو فجر کی دو رکعتیں پڑھتے اور ان میں تخفیف کرتے تھے ۔