Home / Hadith Library / Sahih Muslim / Book 32: The Book of Jihad and Expeditions / Hadith 4647
Sahih Muslim
Hadith 4647 — Book 32: The Book of Jihad and Expeditions
كتاب الجهاد والسير
A version of the tradition with a slightly different wording has been narrated by another chain of transmitters
Sahih Muslim › Book 32: The Book of Jihad and Expeditions › Hadith 4647
Arabic original
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنِ الأَعْمَشِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَهُوَ يَنْضِحُ الدَّمَ عَنْ جَبِينِهِ .
Urdu translation
ابوبکر بن ابی شیبہ نے کہا : ہمیں وکیع اور محمد بن بشر نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت بیان کی ، اس میں انہوں نے یہ کہا : تو وہ ( نبی علیہ السلام ) اپنی پیشانی سے خون پونچھتے جاتے تھے