Home / Hadith Library / Sahih Muslim / Book 15: The Book of Pilgrimage / Hadith 3389
Sahih Muslim
Hadith 3389 — Book 15: The Book of Pilgrimage
كتاب الحج
Ibn Umar reported that Allah's Messenger (ﷺ) visited (the mosque) at Quba' riding and on foot
Sahih Muslim › Book 15: The Book of Pilgrimage › Hadith 3389
Arabic original
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ، أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَزُورُ قُبَاءً رَاكِبًا وَمَاشِيًا.
Urdu translation
ایوب نے ہمیں نافع سے حدیث بیان کی ، انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہو کر اور ( کبھی ) پیدل قباء کی زیارت فرماتے تھے ۔