Deutsch English العربية اردو Français Español Русский 中文
Islam entdeckenDiscover Islam

Startseite / Hadith-Bibliothek / Jami' al-Tirmidhi / Buch 43: Chapters on Manners / Hadith 2790

Jami' al-Tirmidhi

Hadith 2790 — Buch 43: Chapters on Manners

كتاب الآداب

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ ثَلاَثٌ لاَ تُرَدُّ الْوَسَائِدُ وَالدُّهْنُ وَاللَّبَنُ ‏"‏ ‏.‏ الدُّهْنُ يَعْنِي بِهِ الطِّيبَ ‏.‏ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَعَبْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ مُسْلِمِ بْنِ جُنْدَبٍ وَهُوَ مَدَنِيٌّ ‏.‏
Hasan · Ahmad Muhammad ShakirHasan · Al-AlbaniIsnaad Hasan · Zubair Ali Zai

Jami' al-Tirmidhi › Buch 43: Chapters on Manners › Hadith 2790

Englische Übersetzung
Narrated Ibn 'Umar:that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "There are three that are not refused: Cushions, oils [Duhn (fragrance)], and milk
Urdu-Übersetzung
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزیں ( ہدیہ و تحفہ میں آئیں ) تو وہ واپس نہیں کی جاتی ہیں: تکئے، دہن، اور دودھ، دہن ( تیل ) سے مراد خوشبو ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث غریب ہے، ۲- عبداللہ یہ مسلم بن جندب کے بیٹے ہیں اور مدنی ہیں۔
‹ Zurück63 / 138Weiter ›

Das ganze Buch lesen