Startseite / Hadith-Bibliothek / Sahih Muslim / Buch 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship / Hadith 6565
Sahih Muslim
Hadith 6565 — Buch 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
كتاب البر والصلة والأدب
حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، وَيُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا مِنْ مُصِيبَةٍ يُصَابُ بِهَا الْمُسْلِمُ إِلاَّ كُفِّرَ بِهَا عَنْهُ حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا " .
Sahih Muslim › Buch 45: The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship › Hadith 6565
Englische Übersetzung
A'isha reported:Allah's Messenger (ﷺ) said: There is no trouble that comes to a believer except that it obliterates from his sins, even if it is the pricking of a thorn
Urdu-Übersetzung
ابن شہاب نے عروہ بن زبیر سے ، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " کوئی بھی مصیبت نہیں جس میں کوئی مسلمان مبتلا ہو مگر اس کی بنا پر اس کا کوئی گناہ اس سے ہٹا دیا جاتا ہے حتی کہ وہ کانٹا بھی جو اسے چبھتا ہے ( اور کسی گناہ کا کفارہ بن جاتا ہے ۔)