Startseite / Hadith-Bibliothek / Sahih Muslim / Buch 36: The Book of Drinks / Hadith 5367
Sahih Muslim
Hadith 5367 — Buch 36: The Book of Drinks
كتاب الأشربة
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " طَعَامُ الاِثْنَيْنِ كَافِي الثَّلاَثَةِ وَطَعَامُ الثَّلاَثَةِ كَافِي الأَرْبَعَةِ " .
Sahih Muslim › Buch 36: The Book of Drinks › Hadith 5367
Englische Übersetzung
Abu Huraira reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:Food for two persons suffices three persons and food for three persons suffices four persons
Urdu-Übersetzung
اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، انھوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " دو آدمیوں کا کھانا تین کے لئے کفایت کرنے والا ہوتاہے اور تین کا کھانا چار کو کافی ہوتا ہے ۔