Startseite / Hadith-Bibliothek / Sahih Muslim / Buch 36: The Book of Drinks / Hadith 5307
Sahih Muslim
Hadith 5307 — Buch 36: The Book of Drinks
كتاب الأشربة
وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِذَا أَكَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَلْعَقْ أَصَابِعَهُ فَإِنَّهُ لاَ يَدْرِي فِي أَيَّتِهِنَّ الْبَرَكَةُ " .
Sahih Muslim › Buch 36: The Book of Drinks › Hadith 5307
Englische Übersetzung
Abu Huraira reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:When any one of you eats food he should lick his fingers, for he does not know in what part of the food sticking to his fingers the blessing lies
Urdu-Übersetzung
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ر وایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جب تم میں سے کوئی شخص کھاناکھائے تو اپنی انگلیوں کو چاٹ لے ، کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ ان میں سے کس میں برکت ہے ۔