Deutsch English العربية اردو Français Español Русский 中文
Islam entdeckenDiscover Islam

Startseite / Hadith-Bibliothek / Sahih al-Bukhari / Buch 19: Prayer at Night (Tahajjud) / Hadith 1140

Sahih al-Bukhari

Hadith 1140 — Buch 19: Prayer at Night (Tahajjud)

كتاب قيام الليل

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ أَخْبَرَنَا حَنْظَلَةُ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلاَثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً مِنْهَا الْوِتْرُ وَرَكْعَتَا الْفَجْرِ‏.‏

Sahih al-Bukhari › Buch 19: Prayer at Night (Tahajjud) › Hadith 1140

Englische Übersetzung
Narrated `Aisha:The Prophet (ﷺ) used to offer thirteen rak`at of the night prayer and that included the witr and two rak`at (Sunna) of the Fajr prayer
Urdu-Übersetzung
ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں حنظلہ بن ابی سفیان نے خبر دی، انہیں قاسم بن محمد نے اور انہیں عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے، آپ نے بتلایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تیرہ رکعتیں پڑھتے تھے۔ وتر اور فجر کی دو سنت رکعتیں اسی میں ہوتیں۔
‹ Zurück21 / 63Weiter ›

Das ganze Buch lesen