اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الصلاة / حدیث 1104

صحیح مسلم

حدیث 1104 — كتاب الصلاة

کتاب 4 · The Book of Prayers

حضرت براء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : ’’ جب تم سجدہ کرو تو اپنی ہتھیلیاں ( زمین پر ) رکھو اور اپنی کہنیاں اوپر اٹھاؤ

صحیح مسلم › كتاب الصلاة › حدیث 1104

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادٍ، عَنْ إِيَادٍ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ إِذَا سَجَدْتَ فَضَعْ كَفَّيْكَ وَارْفَعْ مِرْفَقَيْكَ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Al-Bira' (b. 'Azib) reported:The Messenger of Allah (ﷺ) said. When you prostrate yourself, place the palms of your hands on the ground and raise your elbows
‹ پچھلی265 / 321اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں