صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الجهاد والسير / حدیث 4583
صحیح مسلم
حدیث 4583 — كتاب الجهاد والسير
کتاب 32 · The Book of Jihad and Expeditions
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے وارث ایك دینار بھی بانٹ نہیں سكتے جو چھوڑ جاؤں اپنی عورتوں كے خرچ كے بعد اور منتظم كی اجرت كے بعد بچے تو وہ صدقہ ہے
صحیح مسلم › كتاب الجهاد والسير › حدیث 4583
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ يَقْتَسِمُ وَرَثَتِي دِيِنَارًا مَا تَرَكْتُ بَعْدَ نَفَقَةِ نِسَائِي وَمَئُونَةِ عَامِلِي فَهُوَ صَدَقَةٌ " .
انگریزی ترجمہ
It has been narrated on the authority of Abu Huraira that the Messenger of Allah (ﷺ) said:My heirs cannot share even a dinar (from my legacy) ; what I leave behind after paving maintenance allowance to my wives and remuneration to my manager is (to go in) charity