صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح بخاری / كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة / حدیث 7293
صحیح بخاری
حدیث 7293 — كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة
کتاب 96 · Holding Fast to the Qur'an and Sunnah
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا , کہا ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا , ان سے ثابت نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تھے تو آپ نے فرمایا کہ ہمیں تکلف اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
صحیح بخاری › كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة › حدیث 7293
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كُنَّا عِنْدَ عُمَرَ فَقَالَ نُهِينَا عَنِ التَّكَلُّفِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas:We were with `Umar and he said, "We have been forbidden to undertake a difficult task beyond our capability (i.e. to exceed the religious limits e.g., to clean the inside of the eyes while doing ablution)