صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / جامع ترمذی / كتاب صفة النار / حدیث 2602
جامع ترمذی
حدیث 2602 — كتاب صفة النار
کتاب 39 · The Book on the Description of Hellfire
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نے جنت میں جھانکا تو دیکھا کہ اکثر جنتی فقیر ہیں اور جہنم میں جھانکا تو دیکھا کہ اکثر جہنمی عورتیں ہیں“۔
صحیح · Ahmad Muhammad Shakirضعیف · Al-AlbaniHasan Sahih · Bashar Awad MaaroufSahih Muslim · Zubair Ali Zai
جامع ترمذی › كتاب صفة النار › حدیث 2602
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اطَّلَعْتُ فِي الْجَنَّةِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا الْفُقَرَاءَ وَاطَّلَعْتُ فِي النَّارِ فَرَأَيْتُ أَكْثَرَ أَهْلِهَا النِّسَاءَ " .
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Abbas narrated that the Messenger Of Allah (s.a.w) said:"I looked into Paradise and I saw that the most of its people were the poor; and I looked into the Fire and I saw that most of its people were women