اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 815

موطأ امام مالک

حدیث 815 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ ان کے باپ عروہ بن زبیر جب طواف کرتے خانہ کعبہ کا تو سب رکنوں کا استلام کرتے خصوصا رکن یمانی کو ہرگز نہ چھوڑتے مگر جب مجبور ہو جاتے۔
Maqtu Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 815

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنَّ أَبَاهُ، كَانَ إِذَا طَافَ بِالْبَيْتِ يَسْتَلِمُ الأَرْكَانَ كُلَّهَا وَكَانَ لاَ يَدَعُ الْيَمَانِيَ إِلاَّ أَنْ يُغْلَبَ عَلَيْهِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa that his father used to salute all the corners when he did tawaf of the House and did not omit the Yamani corner unless he was prevented from it
‹ پچھلی111 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں