اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 773

موطأ امام مالک

حدیث 773 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

ابو غطفان بن طریف سے روایت ہے کہ ان کے باپ طریف نے نکاح کیا ایک عورت سے احرام میں تو باطل کر دیا اس کو حضرت عمر نے ۔
Mauquf Daif · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 773

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، أَنَّ أَبَا غَطَفَانَ بْنَ طَرِيفٍ الْمُرِّيَّ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَاهُ طَرِيفًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَهُوَ مُحْرِمٌ فَرَدَّ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ نِكَاحَهُ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik, from Da'ud ibn al-Husayn, that Abu Ghatafan ibn Tarif al-Murri told him that his father Tarif had married a woman while he was in ihram, and Umar ibn al-Khattab had rescinded the marriage
‹ پچھلی69 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں