اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 731

موطأ امام مالک

حدیث 731 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر نے احرام باندھا فرع سے ۔ مالک نے ایک معتبر شخص سے سنا کہ عبداللہ بن عمر نے احرام باندھا بیت المقدس سے ۔ امام مالک کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھا عمرہ کا جعرانہ سے ۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 731

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الثِّقَةِ، عِنْدَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، أَهَلَّ مِنْ إِيلْيَاءَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from a reliable source that Abdullah ibn Umar once entered ihram at Ilya (Jerusalem)
‹ پچھلی27 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں