اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 722

موطأ امام مالک

حدیث 722 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

فاطمہ بنت منذر سے روایت ہے کہ ہم اپنے منہ ڈھانپتی تھیں احرام میں اور ہم ساتھ ہوتے اسما بنت ابی ابکر صدیق کے سو انہوں نے منع نہ کیا ہم کو۔
صحیح · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 722

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ، أَنَّهَا قَالَتْ كُنَّا نُخَمِّرُ وُجُوهَنَا وَنَحْنُ مُحْرِمَاتٌ وَنَحْنُ مَعَ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Hisham ibn Urwa that Fatima bint al-Mundhir said, "We used to veil our faces when we were in ihram in the company of Asma bint Abi Bakr as-Siddiq." 20.7 Wearing Perfume during Hajj
‹ پچھلی18 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں