اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الحج / حدیث 707

موطأ امام مالک

حدیث 707 — كتاب الحج

کتاب 20 · Hajj

نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر غسل کرتے تھے احرام کے واسطے احرام باندھنے سے پہلے اور غسل کر تے تھے مکہ میں داخل ہونے کے واسطے اور غسل کر تے تھے نویں تاریخ کو عرفات میں ٹھہرنے کے واسطے۔
Mauquf Sahih · Salim al-Hilali

موطأ امام مالک › كتاب الحج › حدیث 707

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَغْتَسِلُ لإِحْرَامِهِ قَبْلَ أَنْ يُحْرِمَ وَلِدُخُولِهِ مَكَّةَ وَلِوُقُوفِهِ عَشِيَّةَ عَرَفَةَ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Yahya related to me from Malik from Nafi' that 'Abdullah ibn Umar used to do ghusl for ihram before he entered ihram, and for entering Makka, and for standing on the afternoon of 'Arafa
‹ پچھلی3 / 251اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں