صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / موطأ امام مالک / كتاب الجنائز / حدیث 522
موطأ امام مالک
حدیث 522 — كتاب الجنائز
کتاب 16 · Burials
عبداللہ بن ابی بکر سے روایت ہے کہ اسما بنت عمیس نے اپنے شوہر ابوبکر صدیق کو غسل دیا جب ان کی وفات ہوئی پھر نکل کر مہاجرین سے پوچھا کہ میں روزے سے ہوں اور سردی بہت ہے کیا مجھ پر بھی غسل لازم ہے بولے نہیں ۔
Mauquf Daif · Salim al-Hilali
موطأ امام مالک › كتاب الجنائز › حدیث 522