اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب صلاة المسافرين وقصرها / حدیث 1924

صحیح مسلم

حدیث 1924 — كتاب صلاة المسافرين وقصرها

کتاب 6 · The Book of Prayer - Travellers

نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " تم میں سے کوئی شخص ( جان بوجھ کر ) طلوع شمس اور غروب شمس کے وقت کا قصد کرکے ان اوقات میں نماز نہ پڑھے ۔

صحیح مسلم › كتاب صلاة المسافرين وقصرها › حدیث 1924

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ "‏ لاَ يَتَحَرَّى أَحَدُكُمْ فَيُصَلِّي عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَلاَ عِنْدَ غُرُوبِهَا ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Ibn 'Umar reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:Let not any one of you intend to observe prayer at the time of the rising of the sun or of the setting sun
‹ پچھلی351 / 377اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں