صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الزهد والرقائق / حدیث 7467
صحیح مسلم
حدیث 7467 — كتاب الزهد والرقائق
کتاب 55 · The Book of Zuhd and Softening of Hearts
انس بن عیاض نے کہا : مجھے عبید اللہ نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی ، مگر انھوں نے ( الفاظ کی تبدیلی سے ) کہا : فاستقوا من بئارها واعتجنوا به ( معنی میں کوئی فرق نہیں ۔)
صحیح مسلم › كتاب الزهد والرقائق › حدیث 7467
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الأَنْصَارِيُّ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ، بِهَذَا الإِسْنَادِ . مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فَاسْتَقَوْا مِنْ بِئَارِهَا وَاعْتَجَنُوا بِهِ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of 'Abdullah with the same chain of transmitters but with a slight variation of wording