صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الفتن وأشراط الساعة / حدیث 7362
صحیح مسلم
حدیث 7362 — كتاب الفتن وأشراط الساعة
کتاب 54 · The Book of Tribulations and Portents of the Last Hour
ایوب اور موسیٰ بن عقبہ دونوں نے نافع سے انھوں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی ۔
صحیح مسلم › كتاب الفتن وأشراط الساعة › حدیث 7362
اصل عربی متن
حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ، وَأَبُو كَامِلٍ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، - وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ - عَنْ أَيُّوبَ، وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ، حَدَّثَنَا حَاتِمٌ، - يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ - عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، كِلاَهُمَا عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Umar through another chain of transmitters