صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الفتن وأشراط الساعة / حدیث 7308
صحیح مسلم
حدیث 7308 — كتاب الفتن وأشراط الساعة
کتاب 54 · The Book of Tribulations and Portents of the Last Hour
قتیبہ بن سعید نے اسی سند سے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " قیامت قائم نہیں ہو گی یہاں تک کہ قحطان کا ایک شخص لوگوں کو اپنی لاٹھی سے ہانکے گا ۔
صحیح مسلم › كتاب الفتن وأشراط الساعة › حدیث 7308
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، - يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ - عَنْ ثَوْرِ بْنِ، زَيْدٍ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَخْرُجَ رَجُلٌ مِنْ قَحْطَانَ يَسُوقُ النَّاسَ بِعَصَاهُ " .
انگریزی ترجمہ
Abu Huraira reported Allah's Messengar (ﷺ) as saying:The Last Hour would not come before a person of Qahtan comes forth driving people with his stick