اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الجنة ونعيمها وأهلها / حدیث 7232

صحیح مسلم

حدیث 7232 — كتاب الجنة ونعيمها وأهلها

کتاب 53 · The Book of Paradise, its Description, its Bounties and its Inhabitants

جریر نے اعمش سے ، انھوں نے ابو سفیان سے اور انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی ، کہا : میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : " ہر شخص کو ( ایمان اور امید کی ) اسی کیفیت میں اٹھایا جائے گا جس پر اس کو موت آئی تھی ۔

صحیح مسلم › كتاب الجنة ونعيمها وأهلها › حدیث 7232

اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالاَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ "‏ يُبْعَثُ كُلُّ عَبْدٍ عَلَى مَا مَاتَ عَلَيْهِ ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
Jabir reported:I heard Allah's Apostle (ﷺ) as saying. Every servant would be raised (in the same very state) in which he dies
‹ پچھلی100 / 102اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں