اردو English العربية Français Español Deutsch Русский 中文
اکتشف الاسلامDiscover Islam

صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب الجنة ونعيمها وأهلها / حدیث 7137

صحیح مسلم

حدیث 7137 — كتاب الجنة ونعيمها وأهلها

کتاب 53 · The Book of Paradise, its Description, its Bounties and its Inhabitants

اعرج نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل روایت کی اور مزید کہا : " وہ اس ( کے سائے ) کو طے نہیں کرسکے گا ۔

صحیح مسلم › كتاب الجنة ونعيمها وأهلها › حدیث 7137

اصل عربی متن
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيَّ - عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ وَزَادَ ‏ "‏ لاَ يَقْطَعُهَا ‏"‏ ‏.‏
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Abu Huraira through another chain of transmitters with the addition of these words:" He will not be able to cover this distance
‹ پچھلی8 / 102اگلی ›

پوری کتاب پڑھیں