صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب صفة القيامة والجنة والنار / حدیث 7093
صحیح مسلم
حدیث 7093 — كتاب صفة القيامة والجنة والنار
کتاب 52 · Characteristics of the Day of Judgment, Paradise, and Hell
عبدالرزاق نے کہا : ہمیں معمر نے زہری سے اسی سند کے ساتھ خبر دی مگر عبدالرزاق کی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان : " اسے جھکاتی رہتی ہے " کے بجائے " اسے موڑتی رہتی ہے " کے الفاظ ہیں ۔
صحیح مسلم › كتاب صفة القيامة والجنة والنار › حدیث 7093
اصل عربی متن
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، بِهَذَا الإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي، حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ مَكَانَ قَوْلِهِ تُمِيلُهُ " تُفِيئُهُ " .
انگریزی ترجمہ
This hadith has been narrated on the authority of Zuhri with the same chain of transmitters, but with a slight variation of wording