صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب المساجد ومواضع الصلاة / حدیث 1423
صحیح مسلم
حدیث 1423 — كتاب المساجد ومواضع الصلاة
کتاب 5 · The Book of Mosques and Places of Prayer
سعید نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ بالا روایت بیان کی اور انھوں نے بغیر شک کے بیوتہم و قبورہم ( ان کے گھروں اور قبروں کو ) کہا ۔
صحیح مسلم › كتاب المساجد ومواضع الصلاة › حدیث 1423
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَقَالَ " بُيُوتَهُمْ وَقُبُورَهُمْ " . وَلَمْ يَشُكَّ .
انگریزی ترجمہ
This hadith has heed narrated by Qatada with the same chain of transmitters. And he said:Their houses and their graves (be filled with fire), and did not express doubt over the words," houses" and" graves