صفحہ اول / حدیث کتب کی لائبریری / صحیح مسلم / كتاب المساجد ومواضع الصلاة / حدیث 1396
صحیح مسلم
حدیث 1396 — كتاب المساجد ومواضع الصلاة
کتاب 5 · The Book of Mosques and Places of Prayer
یونس نے بتایا ، انھیں ابن شہاب نے خبر دی ، انھوں نے کہا : مجھے ابو سلمہ اور سعید بن مسیب نے بتایا کہ ان کے دونون نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا ۔ ۔ ۔ بالکل اسی طرح ( جیسے سابقہ حدیث میں ہے ۔)
صحیح مسلم › كتاب المساجد ومواضع الصلاة › حدیث 1396
اصل عربی متن
وَحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ، أَخْبَرَهُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ، وَسَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِمِثْلِهِ سَوَاءً .
انگریزی ترجمہ
Another hadith like this has been transmitted by Abu Huraira